10260 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10260

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۶۰)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: رَاٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جِبْرِیْلَ وَلَہُ سِتُّ مِائَۃِ جَنَاحٍ، کُلٌّ مِنْھَا قَدْ سَدَّ الْاُفُقَ، یَسْقُطُ مِنْ جَنَاحِہِ مِنَ التَّھَاوِیْلِ وَالدُّرِّ وَالْیَاقُوْتِ مَااللّٰہُ اَعْلَمُ بِہٖ۔ (مسنداحمد: ۳۷۴۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جبریل علیہ السلام کو ان کی اصلی حالت میں دیکھا، ان کے چھ سو پر تھے، ان میں سے ہر پر نے افق کو پُر کر رکھا تھا، ان کے پروں سے مختلف رنگوں کی چیزیں، موتی اوریاقوت گر رہے تھے، جن کو اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10260 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۲۶۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف شریک النخعی، وقولہ لہ ست مائۃ جناح ثابت باسناد صحیح (انظر: ۳۷۴۸)