10254 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10254

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۵۴)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: مُطِرْنَا بَرَدًا، وَ اَبُوْ طَلْحَۃَ صَائِمٌ فَجَعَلَ یَاْکُلُ مِنْہُ، قِیْلَ لَہُ: اَتَاْکُلُ مِنْہُ وَ اَنْتَ صَائِمٌ؟ فَقَالَ: اِنّمَا ھٰذَا بَرَکَۃٌ۔ (مسند احمد: ۱۴۰۱۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتے ہیں: بارش میں اولے برسے، سیدنا ابو طلحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے اولے کھانا شروع کر دیئے، جبکہ وہ روزے دار بھی تھے، کسی نے کہا: کیا تم روزے کی حالت میں یہ اولے کھاتے ہو؟ انھوں نے کہا: یہ تو برکت ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10254 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۲۵۴) تخریج: اسنادہ صحیح أخرجہ البزار: ۱۰۲۲، وابویعلی: ۱۴۲۴، ۳۹۹۹(انظر: ۱۳۹۷۱)