1025 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1025

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۵)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِنَّ الشَّیْطَانَ قَدْ أَیِسَ أَنْ یَعْبُدَہُ الْمُصَلُّوْنَ وَلَکِنْ فِی التَّحْرِیْشِ بَیْنَہُمْ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۰۰۲)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ انصاریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک شیطان اس بات سے نا امید ہو چکا ہے (کہ جزیرۂ عرب میں) نمازی اس کی عبادت کریں، لیکن وہ انھیں آپس میں لڑائی اور فساد پر آمادہ کرتا رہے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1025 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۲۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۸۱۲(انظر: ۱۴۹۴۰)