10238 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10238
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۲۳۸)۔ حَدَّثَنَا یَزِیْدُ بْنُ ھٰرُوْنَ، ثَنَا ھِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ: کُنَّا مَعَ اَبِیْ قَتَادَۃَ عَلٰی ظَھْرِ بَیْتِنَا فَرَاٰی کَوْکَبًا اِنْقَضَّ فَنَظَرُوْا اِلَیْہِ، فَقَالَ اَبُوْ قَتَادَۃَ رضی اللہ عنہ : اِنَّا قَدْ نُھِیْنَا اَنْ نُتْبِعَہُ اَبْصَارَنَا۔ (مسند احمد: ۲۲۹۱۶)
Hadith in Urdu
۔ محمد کہتے ہیں: ہم سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ اپنے گھر کی چھت پر تھے، انھوں نے ایک ستارے کو ٹوٹتے ہوئے دیکھا، پھر لوگوں نے اس کی طرف دیکھا تو انھوں نے کہا: ہمیں اس سے منع کیا گیا کہ ہم اس کو دیکھیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۲۳۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ عبد الرزاق: ۲۰۰۰۷، والحاکم: ۴/ ۲۷۶ (انظر: ۲۲۵۴۹)