10236 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10236

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۳۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَاطَلَعَ الْنَجْمُ صَبَاحًا قَطُّ، وَبِقَوْمٍ عَاھَۃٌ اِلَّا رُفِعَتْ اَوْ خَفَّتْ۔)) (مسند احمد: ۹۰۲۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب صبح کے وقت (ثریا) ستارہ طلوع ہوتا ہے اور اس وقت جو قوم جس بیماری میں مبتلا ہوتی ہے تو وہ بیمارییا تو سرے سے ختم ہو جاتی ہے، یا اس میں تخفیف کر دی جاتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10236 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۲۳۶) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الطحاوی فی شرح مشکل الآثار : ۲۲۸۶(انظر: ۹۰۳۹)