10226 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10226

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۲۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((فُجِّرَتْ اَرْبَعَۃُ اَنْھَارٍ مِنَ الْجَنَّۃِ، الْفُرَاتُ، وَالنِّیْلُ، وَسَیْحَانُ، وَجَیْحَانُ۔)) (مسند احمد: ۷۵۳۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: چار دریا جنت سے پھوٹتے ہیں: فرات، نیل، سیحان اور جیحان۔

Hadith in English

.

Previous

No.10226 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۲۲۶) تخریج:أخرجہ ۲۸۳۹(انظر: ۷۵۴۴)