10216 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10216
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۲۱۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: اَخَذَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِیَدِیْ فَقَالَ: ((خَلَقَ اللّٰہُ التُّرْبَۃَیَوْمَ السَّبْتِ، وَخَلَقَ الْجِبَالَ فِیْھَایَوْمَ الْاَحَدِ، وَخَلَقَ الشَّجَرَ فِیْھَایَوْمَ الْاِثْنَیْنِ، وَخَلَقَ الْمَکْرُوْہَ یَوْمَ الثُّلاَ ثَائِ، وَخَلَقَ النُّوْرَ یَوْمَ الْاَرْبِعَائِ، وَبَثَّ فِیْھَا الدَّوَابَ یَوْمَ الْخَمِیْسِ، وَخَلَقَ آدَمَ عَلَیْہِ السَّلَامُ بَعْدَ الْعَصْرِ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ آخِرَ الْخَلْقِ فِیْ آخِرِ سَاعَۃٍ مِنْ سَاعَاتِ الْجُمُعَۃِ فِیْمَا بَیْنَالْعَصْرِ اِلَی الْلَیْلِ۔)) (مسند أحمد: ۸۳۲۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا او ر فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ہفتے والے دن کو مٹی، اتوار کو پہاڑ، سوموار کو درخت، منگل کو مکروہ چیزیں، بدھ کو نور، جمعرات کو چوپائے پیدا کئے اور آدم علیہ السلام ،جو کہ آخری مخلوق تھے، کو جمعہ کے روز بعد از وقت ِ عصر جمعہ کی آخری گھڑی میں پیدا کیا،یہ گھڑی عصر سے رات (غروبِ آفتاب) تک کے وقت کے مابین ہوتی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۲۱۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۷۸۹ (انظر: ۸۳۴۱)