10208 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10208

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۰۸)۔ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ : ((اَوَّلُ مَا خَلَقَ اللّٰہُ تَبَارَکَ وَتَعَالَی الْقَلْمَ، ثُمَّ قَالَ لَہُ: اُکْتُبْ، فَجَرٰی فِیْ تِلْکَ السَّاعَۃِ بِمَا ھُوَ کَائِنٌ اِلٰییَوْمِ الْقِیَامَۃِ)) (مسند احمد: ۲۳۰۸۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبادہ بن صامت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا کیا اور پھر اس سے کہا: لکھ، پس وہ اسی گھڑی میں چلی اور قیامت تک ہونے والے امور لکھ دیئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10208 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۲۰۸) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۴۷۰۰، والترمذی: ۲۱۵۵، ۳۳۱۹(انظر: ۲۲۷۰۵)