10182 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10182

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۸۲)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَوْ لَمْ تُذْنِبُوْا لَجَائَ اللّٰہُ بِقَوْمٍ یُذْنِبُوْنَ کَیْیَغْفِرَ لَھُمْ۔)) (مسند احمد: ۸۰۳۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر تم نے گناہ نہ کیے تو اللہ تعالیٰ ایسی قوم کو لے آئے گا، جو گناہ کریں گے، تاکہ وہ ان کو بخشے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10182 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۸۲) تخریج: حدیث صحیح بطرقہ وشواھدہ، أخرجہ الترمذی: ۲۵۲۶(انظر: ۸۰۴۳)