10180 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10180

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۸۰)۔ عَنْ اَبِیْ الزُّبَیْرِ، قَالَ: قُلْنَا لِجَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌: اَکُنْتُمْ تَعُدُّوْنَ الذُّنُوْبَ شِرْکًا؟ قَالَ: مَعَاذَ اللّٰہِ۔ (مسند احمد: ۱۵۲۵۲)

Hadith in Urdu

۔ ابو زبیر سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے کہا: کیا تم گناہوں کو شرک سمجھتے تھے؟ انھوں نے کہا: اللہ کی پناہ۔

Hadith in English

.

Previous

No.10180 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۸۰) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۵۲۱۴ (انظر: ۱۵۱۸۴)