10172 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10172
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۱۷۲)۔ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ یَقْبَلُ تَوْبَۃَ عَبْدِہِ، اَوْ یَغْفِرُ لِعَبْدِہِ مَالَمْ یَقَعِ الْحِجَابُ۔)) قَالُوْا: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! وَمَا الْحِجَابُ؟ قَالَ: ((اَنْ تَمُوْتَ النَّفْسُ وَھِیَ مُشْرِکَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۲۱۸۵۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ قبول کرتا ہے، یا اس کو بخش دیتا ہے، جبکہ تک پردہ واقع نہ ہو جائے۔ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! پردے سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کسی جان کا شرک کی حالت میں مرنا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۱۷۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ عمر بن نعیم وشیخِہ اسامۃ بن سلمان، أخرجہ ابن حبان: ۶۲۷، والبزار: ۴۰۵۶ (انظر: ۲۱۵۲۳)