10167 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10167

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۶۷)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ یَقْبَلُ تَوْبَۃَ عَبْدِہِ مَالَمْ یُغَـْرغِـرِْ۔)) (مسند احمد: ۶۴۰۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبدا للہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ قبول کرتا ہے، جب تک اس کا دم گلے میں اٹک نہیں جاتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10167 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۶۷) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الترمذی: ۳۵۳۷ (انظر: ۶۴۰۸)