10164 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10164

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۶۴)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنِّیْ لَاَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ کُلَّ یَوْمٍ مِائْۃَ مَرَّۃٍ۔)) (مسند احمد: ۹۸۰۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک میں ہر روز اللہ تعالیٰ سے سو بار بخشش طلب کرتا ہوں اور اس کی طرف توبہ کرتا ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10164 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۶۴) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۸۱۵ (انظر: ۹۸۰۵)