10162 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10162

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۶۲)۔ عَنْ اَنَسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((کُلُّ ابْنِ آدَمَ خَطَّائٌ فَخَیْرُ الْخَطَّائِیْنَ التَّوَّابُوْنَ، وَلَوْ اَنَّ لِاِبْنِ آدَمَ وَادِیَـیْنِ مِنْ مَالٍ لَابْتَغٰی لَھُمْا ثَالِثًا، وَلَا یَمْلَاُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ اِلَّا التُّرَابُ۔)) زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ: ((وَیَتُوْبُ اللّٰہُ عَلٰی مَنْ تَابَ۔)) (مسند احمد: ۱۳۰۸۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر ابن آدم خطاکار ہے اور بہترین خطاکار وہ ہیں جو بہت زیادہ توبہ کرنے والے ہیں، اگر ابن آدم کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو وہ تیسری کو تلاش کرے گا، بس مٹی ہی ہے، جو ابن آدم کے پیٹ کو بھرتی ہے اور اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والے کی توبہ قبول کرتاہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10162 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۱۶۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، فیہ علیی بن مسعدۃ الباھلی، وھو ضعیف، وقولہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فی آخر الحدیث: لو کان لابن آدم… روی بأسانید اخری صحیحۃ عن قتادۃ عن انس، أخرجہ الترمذی: ۲۴۹۹، وابن ماجہ: ۴۲۵۱ (انظر: ۱۳۰۴۹)