10089 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10089
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۰۸۹)۔ عَنْ اُمِّ مُسْلِمٍ الْاَشْجَعِیَّۃِ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَتَاھَا وَھِیَ فِیْ قُّبَّۃٍ، فَقَالَ: ((مَا اَحْسَنَھَا اِنْ لَمْ یَکُنْ فِیْھَا مَنِیَّۃٌ۔)) قَالَتْ: فَجَعَلْتُ اَتَتَبَّعُھَا۔ (مسند حمد: ۲۸۰۱۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ ام مسلم اشجعی رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے پاس تشریف لائے، جبکہ وہ اپنے ایک گنبد میں تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ کتنا خوبصورت ہے، بشرطیکہ اس میں موت نہ ہوتی۔ وہ کہتی ہیں: پھر میں نے اس کی تلاش شروع کر دی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۰۸۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام الراوی عن ام مسلم، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۵/ ۳۷۵ (انظر: ۲۷۴۶۵)