994 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 994

Hadith in Arabic

وَعَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَأَحْسَنَ وُضُوءَهُ ثُمَّ خَرَجَ عَامِدًا إِلَى الْمَسْجِدِ فَلَا يُشَبِّكَنَّ بَيْنَ أَصَابِعِهِ فَإِنَّهُ فِي الصَّلَاة» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ والدارمي

Hadith in Urdu

کعب بن عجرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی شخص اچھی طرح وضو کر کے مسجد کے قصد سے روانہ ہو تو وہ (راستے میں) اپنے ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ میں داخل نہ کرے ، کیونکہ وہ (حکماً) نماز ہی میں ہے ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.994 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej حسن ، رواہ احمد (4 / 241 ح 18282) و ابوداؤد (562) و الترمذی (386 واعلہ) و النسائی (لم اجدہ) و الدارمی (1 / 326 ، 327 ح 1411) [و صححہ ابن خزیمۃ (441) و ابن حبان (316) و للحدیث شواھد] ۔