990 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 990

Hadith in Arabic

وَقَالَ: «إِنَّمَا الصَّلَاةُ لِقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ وَذِكْرِ اللَّهِ فَإِذا كنت فِيهَا ليكن ذَلِك شَأْنك» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

اور فرمایا :’’ نماز تو قراءت قرآن اور اللہ کے ذکر کے لیے ہے ، پس جب تم اس (نماز) میں ہو تو تمہارے پیش نظر بھی یہی کچھ ہونا چاہیے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.990 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (931) بغیر ھذا اللفظ ، و البیھقی (2 / 356) و اللفظ نحوہ] ۔