938 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 938

Hadith in Arabic

وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ الدُّعَاءَ مَوْقُوفٌ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لَا يَصْعَدُ مِنْهُ شَيْءٌ حَتَّى تُصَلِّيَ عَلَى نبيك. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں ، جب تک تم اپنے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر درود نہ بھیجو تو تمہاری دعا آسمان اور زمین کے درمیان موقوف رہتی ہے اور اس میں سے کوئی چیز بھی اوپر نہیں چڑھتی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.938 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (486) * فیہ ابو قرۃ الاسدی : مجھول ۔