914 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 914
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَجْلِسَ الرَّجُلُ فِي الصَّلَاةِ وَهُوَ مُعْتَمِدٌ عَلَى يَدِهِ. رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ: نَهَى أَنْ يَعْتَمِدَ الرَّجُلُ عَلَى يَدَيْهِ إِذا نَهَضَ فِي الصَّلَاة
Hadith in Urdu
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں ہاتھ کا سہارا لے کر بیٹھنے سے منع کیا کرتے تھے ۔ احمد ، ابوداؤد ، اور انہی کی ایک روایت میں ہے : جب آدمی نماز میں کھڑا ہو تو اسے ہاتھوں کا سہارا لے کر کھڑا ہونے سے منع فرمایا ۔ صحیح باللفظ الاول ، رواہ احمد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej صحیح باللفظ الاول ، رواہ احمد (2 / 147 ح 6347 و سندہ صحیح وھو اللفظ الاول) و ابوداؤد (992) * قولہ :’’ نھی ان یعتمد الرجل علی یدیہ اذا نھض فی الصلوۃ ‘‘ رواہ ابوداؤد و سند ضعیف ، لا یصح ، فیہ محمد بن عبدالملک الغزال ، لم یذکروا سماعہ من عبدالرزاق قبل اختلاطہ فالسند ضعیف و عبدالرزاق مدلس و عنعن فی ھذا اللفظ ۔