912 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 912

Hadith in Arabic

وَعَن عبد الله بن الزبير قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُشِيرُ بِأُصْبُعِهِ إِذَا دَعَا وَلَا يُحَرِّكُهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ وَزَاد أَبُو دَاوُد وَلَا يُجَاوز بَصَره إِشَارَته

Hadith in Urdu

عبداللہ بن زبیر ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کرتے تو اپنی انگلی سے اشارہ کرتے اور آپ اس کو حرکت نہیں دیتے تھے ۔ ابوداؤد ، نسائی ، امام ابوداؤد نے یہ اضافہ نقل کیا ہے ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نظر آپ کے اشارے سے آگے نہیں جاتی تھی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.912 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (989) و النسائی (3 / 37 ، 38 ح 1271) * محمد بن عجلان مدلس ولم اجد تصریح سماعہ فی لفظ :’’ ولا یحرکھا ۔‘‘