903 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 903
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا عَلِيُّ إِنِّي أُحِبُّ لَكَ مَا أُحِبُّ لِنَفْسِي وَأَكْرَهُ لَكَ مَا أَكْرَهُ لِنَفْسِي لَا تقع بَين السَّجْدَتَيْنِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ علی ! میں جو اپنے لیے پسند کرتا ہوں وہی تمہارے لیے پسند کرتا ہوں اور جو اپنے لیے ناپسند کرتا ہوں وہی تمہارے لیے ناپسند کرتا ہوں ، سجدوں کے درمیان سرین نیچے لگا کر ، ٹانگیں کھڑی کر کے اور ہاتھ زمین پر لگا کر نہ بیٹھو ۔‘‘
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej ضعیف ، رواہ الترمذی (282) [و ابن ماجہ (894)] * الحارث الاعور ضعیف جدًا و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔