867 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 867

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ بِ (حم الدُّخَانِ) رَوَاهُ النَّسَائِيّ مُرْسلا

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عتبہ بن مسعود بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نماز مغرب میں سورۃ الدخان تلاوت فرمائی ۔ امام نسائی نے اسے مرسل روایت کیا ہے ۔ ، رواہ النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.867 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ النسائی (2 / 169 ح 89) * عبداللہ بن عتبۃ بن مسعود : ممن رای النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وھو صحابی صغیر رضی اللہ عنہ ۔