818 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 818

Hadith in Arabic

وَعَن سَمُرَة بن جُنْدُب: أَنَّهُ حَفِظَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَكْتَتَيْنِ: سَكْتَةً إِذَا كَبَّرَ وَسَكْتَةً إِذَا فَرَغَ مِنْ قِرَاءَةِ (غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالّين) فَصَدَّقَهُ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وروى التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه والدارمي نَحوه

Hadith in Urdu

سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دو سکتے یاد کیے ، ایک سکتہ جب آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تکبیر تحریمہ کہتے اور ایک سکتہ جب آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (غیر المغضوب علیھم ولا الضالین) کی قراءت سے فارغ ہوتے ، ابی بن کعب ؓ نے ان کی تصدیق کی ۔ ابوداؤد ، ترمذی ، ابن ماجہ اور دارمی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے ۔ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.818 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej حسن ، رواہ ابوداؤد (779) و الترمذی (251 وقال : حسن) و ابن ماجہ (844) و الدارمی (1 / 283 ح 1246) [و صححہ ابن خزیمۃ (1578) و ابن حبان (448) و الحاکم (1 / 215) علی شرط الشیخین و وافقہ الذھبی] ۔