788 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 788

Hadith in Arabic

وَعَنْ كَعْبِ الْأَحْبَارِ قَالَ: لَوْ يَعْلَمُ الْمَارُّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي مَاذَا عَلَيْهِ لَكَانَ أَنْ يُخْسَفَ بِهِ خَيْرًا مِنْ أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ. وَفِي رِوَايَةٍ: أَهْوَنَ عَلَيْهِ. رَوَاهُ مَالِكٌ

Hadith in Urdu

کعب احبار ؒ بیان کرتے ہیں ، اگر نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو پتہ چل جاتا کہ اسے اس پر کتنا گناہ ملے گا تو وہ سمجھتا کہ اسے دھنسا دیا جائے تو یہ اس کے لیے ، اس کے آگے سے گزرنے سے بہتر ہوتا ۔ اور ایک روایت میں ہے : اس پر آسان ہوتا ۔ ، رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.788 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ مالک (1 / 155 ح 363) * زید بن اسلم بری من التدلیس کما حققتہ فی الفتح المبین تحقیق کتاب المدلسین لابن حجر (ص 23 ت 11 / 1) * قولہ :’’ علیہ ‘‘ لم اجدہ و اللہ اعلم ۔