743 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 743
Hadith in Arabic
وَعَنِ الْحَسَنِ مُرْسَلًا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يَكُونُ حَدِيثُهُمْ فِي مَسَاجِدِهِمْ فِي أَمْرِ دُنْيَاهُمْ. فَلَا تُجَالِسُوهُمْ فَلَيْسَ لِلَّهِ فِيهِمْ حَاجَةٌ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان
Hadith in Urdu
حسن بصری ؒ سے مرسل روایت ہے ، انہوں نے کہا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ لوگوں پر ایک ایسا دور آئے گا کہ ان کی مساجد میں ان کی گفتگو کا موضوع ان کے دنیوی امور ہوں گے ۔ پس تم ان کے ساتھ نہ بیٹھو ، اللہ کو ان کی کوئی حاجت نہیں ۔‘‘
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (لم اجدہ) * و رواہ الحاکم (4 / 323) وغیرہ باسناد موضوع عن سفیان الثوری عن عون بن ابی جحیفۃ عن الحسن بن ابی الحسن عن انس بہ نحو المعنی و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند ابن حبان (311 فیہ علل ، منھا عنعنۃ الاعمش) وغیرہ ۔