737 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 737

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدٌ إِلَّا الْمَقْبَرَةَ وَالْحَمَّامَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ والدارمي

Hadith in Urdu

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ قبرستان اور حمام کے علاوہ ساری زمین مسجد ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.737 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (492) و الترمذی (317) و الدارمی (1 / 323 ح 1397) [و ابن ماجہ (745) و صححہ ابن حبان (338 ، 339) و الحاکم علی شرط الشیخین (1 / 251) و وافقہ الذھبی] ۔