719 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 719

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: «من أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يَتَبَاهَى النَّاسُ فِي الْمَسَاجِدِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ علامات قیامت میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ لوگ مساجد کے بارے میں باہم فخر کریں گے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و النسائی و الدارمی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.719 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (449) و النسائی (2 / 32 ح 690) و الدارمی (1 / 327 ح 1415) و ابن ماجہ (739) [و صححہ ابن خزیمۃ (1322 ، 1323) و ابن حبان (308)] ۔