68 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 68

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ الانسان مجْرى الدَّم»

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ شیطان انسان میں خون کی طرح گردش کرتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۲۰۳۸) و مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.68 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْایمان
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (2038) و مسلم (2175 / 24) کلاھما من حدیث صفیۃ بہ ، و مسلم (23 / 2174)، (5678 و 5679) من حدیث انس رضی اللہ عنہ فقط ۔