679 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 679

Hadith in Arabic

وَعَنْهُ قَالَ: كُنَّا نُؤْمَرُ بِالدُّعَاءِ عِنْدَ أَذَانِ الْمغرب. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، اذان مغرب کے وقت ہمیں دعا کرنے کا حکم دیا جاتا تھا ۔

Hadith in English

.

Previous

No.679 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (2 / 98 ح 335) * فیہ عبد الرحمن بن اسحاق الواسطی ضعیف جدًا ضعفہ الجمھور ، و ابو معاویۃ مدلس و عنعن ۔