653 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 653

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِلَالًا أَنْ يَجْعَلَ أُصْبُعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ وَقَالَ: «إِنَّه أرفع لصوتك» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

عبدالرحمن بن سعد بن عمار بن سعد ؒ بیان کرتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے اپنے والد سے اور اس نے سعد بن عمار کے دادا سعد بن عائذ جو کہ مؤذن رسول صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تھے کے حوالے سے حدیث بیان کی رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بلال ؓ کو کانوں میں انگلیاں داخل کرنے کا حکم دیتے ہوئے فرمایا :’’ اس سے تمہاری آواز زیادہ بلند ہو جائے گی ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.653 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (710) * قال البوصیری :’’ ھذا اسنادہ ضعیف لضعف اولاد سعد القرظ : عمار و سعد و عبد الرحمن ۔‘‘ و بلال کان یؤذن و ’’ اصبعاہ فی اذنیہ ‘‘ رواہ الترمذی (197) وھو حدیث صحیح ۔