651 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 651

Hadith in Arabic

وَعَن أبي بكرَة قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ فَكَانَ لَا يَمُرُّ بِرَجُلٍ إِلَّا نَادَاهُ بِالصَّلَاةِ أَوْ حَرَّكَهُ بِرِجْلِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نماز فجر کے لیے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ روانہ ہوا تو آپ جس آدمی کے پاس سے گزرتے تو اسے نماز کے لیے آواز دیتے یا اپنے پاؤں کے ساتھ اسے ہلا دیتے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.651 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (1264) * ابوالفضل الانصاری : مجھول ، جھلہ ابو الحسن ابن القطان الفاسی وغیرہ ۔