636 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 636

Hadith in Arabic

عَن زيد بن ثَابت وَعَائِشَة قَالَا: الصَّلَاةُ الْوُسْطَى صَلَاةُ الظُّهْرِ رَوَاهُ مَالِكٌ عَن زيد وَالتِّرْمِذِيّ عَنْهُمَا تَعْلِيقا

Hadith in Urdu

زید بن ثابت اور عائشہ ؓ بیان کرتے ہیں ، درمیان والی نماز سے مراد نماز ظہر ہے ۔ امام مالک ؒ نے زید ؓ سے اور امام ترمذی ؒ نے ان دونوں سے معلق روایت کیا ہے ۔ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.636 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej صحیح ، رواہ مالک (1 / 139 ح 313) و الترمذی (182) [ولہ شواھد عند ابن ابی شیبۃ (2 / 504 ح 8602) وغیرہ] ۔