6230 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6230
Hadith in Arabic
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اقْتَدُوا بِاللَّذَيْنِ مِنْ بَعْدِي مِنْ أَصْحَابِي: أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَاهْتَدُوا بِهَدْيِ عمّارٍ وَتَمَسَّكُوا بِعَهْدِ ابْنِ أُمِّ عَبْدٍ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
Hadith in Urdu
ابن مسعود ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میرے بعد میرے دو صحابہ ابوبکر و عمر کی اقتدا کرنا ، عمار کی راہ پر چلنا ، ام عبد (عبداللہ بن مسعود ؓ) کی وصیت کو لازم پکڑنا ۔‘‘ حذیفہ ؓ کی روایت میں ہے :’’ ابن مسعود جو بات تم سے کہیں اس کی تصدیق کرنا ۔‘‘ اس میں ابن ام عبد (عبداللہ بن مسعود ؓ) کی وصیت کو لازم پکڑنا ۔‘‘ کے الفاظ کے بجائے مذکورہ بالا الفاظ ہیں ۔ ، رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6230 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (3663) ۔