6097 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6097
Hadith in Arabic
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا يَوْمَ الطَّائِفِ فَانْتَجَاهُ فَقَالَ النَّاسُ: لَقَدْ طَالَ نَجْوَاهُ مَعَ ابْنِ عَمِّهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا انْتَجَيْتُهُ وَلَكِنَّ اللَّهَ انْتَجَاهُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، طائف کے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی ؓ کو بلایا اور ان سے سرگوشی فرمائی ۔ لوگوں نے کہا : آپ کی اپنے چچا زاد کے ساتھ سرگوشی طویل ہو گئی ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں نے اس سے سرگوشی نہیں کی ، بلکہ اللہ نے اس سے سرگوشی کی ہے ۔‘‘ رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6097 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (3726 وقال : حسن غریب ) * ابو الزبیر مدلس و عنعن ۔