6064 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6064
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ فَقَالَ: «هَذَانِ السَّمْعُ وَالْبَصَرُ» رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ مُرْسلا
Hadith in Urdu
عبداللہ بن حنطب ؒ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوبکر اور عمر ؓ کو دیکھا تو فرمایا :’’ یہ دونوں سمع و بصر (کی طرح) ہیں ۔‘‘ امام ترمذی نے اسے مرسل روایت کیا ہے ۔ ، رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6064 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (3671) * المطلب بن عبداللہ بن حنطب مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند الحاکم (3 / 369 ح 4432) و الخطیب (8 / 460 ، فیہ ابن عقیل ضعیف) وغیرھما ۔