605 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 605
Hadith in Arabic
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَا عَلِيُّ ثَلَاثٌ لَا تُؤَخِّرْهَا الصَّلَاةُ إِذَا أَتَتْ وَالْجِنَازَةُ إِذَا حَضَرَتْ وَالْأَيِّمُ إِذَا وَجَدْتَ لَهَا كُفُؤًا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
علی ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ علی ! تین چیزوں میں تاخیر نہ کرنا ، ایک نماز جب اس کا وقت آ جائے ، جنازہ جب تیار ہو جائے اور بیوہ ، مطلقہ اور کنواری خاتون (کے نکاح میں) جب تمہیں اس کا کفو مل جائے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (171 وقال : حدیث غریب حسن) * سعید بن عبداللہ : وثقہ الامام المعتدل العجلی (الذی کان یعد کاحمد و ابن معین) و الجمھور و حدیثہ لا ینزل عن درجۃ الحسن ، و حدیث عمر بن علی عن ابیہ صححہ الحاکم و ابن جریر الطبری (انظر اتحاف المھرۃ 11 / 585) ۔