6035 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6035
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقَدْ كَانَ فِيمَا قَبْلَكُمْ مِنَ الْأُمَمِ مُحَدَّثُونَ فَإِنْ يَكُ فِي أمّتي أحدٌ فإِنَّه عمر» . مُتَّفق عَلَيْهِ
Hadith in Urdu
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم سے پہلی امتوں میں محدث (جنہیں الہام ہوتا ہو) ہوا کرتے تھے ، اگر میری امت میں کوئی شخص (محدث) ہوتا تو وہ عمر ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6035 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Baab بَاب مَنَاقِب عمر
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (3689) و مسلم (23 / 2398)، (6204) ۔