6007 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6007

Hadith in Arabic

عَن أبي سعيدٍ الْخُدْرِيّ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي فَلَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ أَنْفَقَ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا مَا بَلَغَ مُدَّ أَحَدِهِمْ وَلَا نصيفه» . مُتَّفق عَلَيْهِ

Hadith in Urdu

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میرے صحابہ کو برا مت کہو ، کیونکہ اگر تم میں سے کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر سونا خرچ کر ڈالے تو وہ ان میں سے کسی ایک کے مد (تقریباً سوا چھ سو گرام) خرچ کرنے کو پہنچ سکتا ہے نہ اس کے نصف مد کو ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.6007 to 5945

  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Baab بَاب مَنَاقِب الصَّحَابَة
  • Kitab كتاب المناقب
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (3673) و مسلم (222 / 2541)، (6488) ۔