5979 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5979
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «النَّاسُ تَبَعٌ لِقُرَيْشٍ فِي هَذَا الشَّأْن مسلمهم تبع مسلمهم وكافرهم تبع لكافرهم» . مُتَّفق عَلَيْهِ
Hadith in Urdu
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اس (دین یا خلافت) کے معاملے میں لوگ قریش کے تابع ہیں ، ان (لوگوں) کے مسلمان ، قریشی مسلمانوں کے تابع ہیں ، اور ان (عام لوگوں) کے کافر ، ان (قریش کے) کافروں کے تابع ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
Previous
No.5979 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Baab بَابُ مَنَاقِبِ قُرَيْشٍ وَذِكْرِ الْقَبَائِلِ
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (3495) و مسلم (2 / 1818)، (4702) ۔