5801 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5801

Hadith in Arabic

عَنْ أَنَسٍ قَالَ: خَدَمْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرَ سِنِينَ فَمَا قَالَ لِي: أُفٍّ وَلَا: لِمَ صَنَعْتَ؟ وَلَا: أَلَّا صَنَعْتَ؟ مُتَّفق عَلَيْهِ

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے دس سال نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت کی ، لیکن آپ نے مجھے کبھی اُف تک نہ کہا ، اور نہ ہی یہ کہا کہ تو نے یہ کام کیوں کیا اور وہ کام کیوں نہیں کیا ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5801 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Baab بَابٌ فِي أَخْلَاقِهِ وَشَمَائِلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم
  • Kitab كتاب الْفَضَائِل وَالشَّمَائِل
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (6038) و مسلم (51 / 2309)، (6011) ۔