5514 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5514

Hadith in Arabic

وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنِّي لَأَرْجُو أَنْ لَا تَعْجِزَ أُمَّتِي عِنْدَ رَبِّهَا أَنْ يُؤَخِّرَهُمْ نِصْفَ يَوْمٍ» . قِيلَ لِسَعْدٍ: وَكَمْ نِصْفُ يَوْمٍ؟ قَالَ: خَمْسُمِائَةِ سَنَةٍ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

Hadith in Urdu

سعد بن ابی وقاص ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میں امید کرتا ہوں کہ میری امت اپنے رب کے ہاں عاجز نہیں آئے گی کہ وہ انہیں آدھا دن مؤخر کر دے ۔‘‘ سعد ؓ سے دریافت کیا گیا ، آدھے دن کی کیا مقدار ہے ؟ انہوں نے فرمایا : پانچ سو سال ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5514 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الفتن
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4360) * السند منقطع ، شریح بن عبید لم یدرک سعدًا رضی اللہ عنہ ۔ (انظر التھذیب الکمال 3 / 380 تحقیق بشار عواد) ولہ شاھد ضعیف منقطع عند احمد (1 / 170 ح 1464) و حدیث ابی داود (4349 و سندہ صحیح) یغنی عنہ ۔