540 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 540
Hadith in Arabic
عَن سَمُرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَوَضَّأَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَبِهَا وَنِعْمَتْ وَمَنِ اغْتَسَلَ فَالْغُسْلُ أَفْضَلُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ والدارمي
Hadith in Urdu
سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے جمعہ کے روز وضو کیا تو اس نے اچھا کیا ، اور جس نے غسل کیا تو غسل کرنا افضل ہے ۔‘‘ ، رواہ احمد و ابوداؤد و الترمذی و النسائی و الدارمی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الطَّهَارَة
- Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ احمد (5 / 8 ح 20349) و ابوداؤد (354) و الترمذی (497 وقال : حسن) و النسائی (3 / 94 ح 1381) و الدارمی (1 / 361 ، 362 ح 1548) [و صححہ ابن خزیمۃ (1757) فائدہ : الحسن البصریئ صرح بالسماع عند الطواسی فی مختصر الاحکام (3 / 10 ح 334 / 467) و حدیثہ عن سمرۃ صحیح ولو لم یصرح بالسماع لانہ یروی عن کتاب سمرۃ و الروایۃ عن کتاب : صحیحۃ مالم یثبت الجرح فیہ و الحمدللہ ۔]