5354 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5354

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ شِبْتَ. قَالَ: شَيَّبَتْنِي (هود) و (المرسلات) و (عمَّ يتساءلون) و (إِذا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ) رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَذُكِرَ حَدِيثُ أَبِي هريرةَ: لَا يلج النَّار «فِي» كتاب الْجِهَاد

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوبکر ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! آپ تو بوڑھے ہو گئے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ سورۂ ہود ، واقعہ ، مرسلات ، عم یتساءلون اور سورۂ شمس نے مجھے بوڑھا کر دیا ہے ۔‘‘ ترمذی ، اور ابوہریرہ ؓ سے مروی حدیث :’’ جہنم میں داخل نہیں ہو گا ۔‘‘ باب الجھاد میں ذکر کی گئی ہے ۔ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5354 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الرقاق
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (3297) * ابو اسحاق عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ و روی الطبرانی فی الکبیر (17 / 286 ۔ 287 ح 790) بسند حسن عن عقبۃ بن عامر رضی اللہ عنہ ان رجلاً قال : یا رسول اللہ ! شبت ؟ قال : ((شیتنی ھود و اخواتھا)) وھو یغنی عنہ ۔ 0 حدیث ابی ھریرۃ : لا یلج النار ، تقدم (3828) ۔