5266 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5266

Hadith in Arabic

وَعَن زيدِ بنِ أسلمَ قَالَ: اسْتَسْقَى يَوْمًا عُمَرُ فَجِيءَ بِمَاءٍ قَدْ شيبَ بعسلٍ فَقَالَ: إِنَّه لطيِّبٌ لكني أَسْمَعُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ نَعَى عَلَى قَوْمٍ شَهَوَاتِهِمْ فَقَالَ (أَذْهَبْتُمْ طَيِّبَاتِكُمْ فِي حَيَاتِكُمُ الدُّنْيَا وَاسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا) فَأَخَافُ أَنْ تَكُونَ حَسَنَاتُنَا عُجِّلَتْ لَنَا فَلَمْ يشربْه. رَوَاهُ رزين

Hadith in Urdu

زید بن اسلم ؒ بیان کرتے ہیں ، ایک روز عمر ؓ نے پانی طلب کیا تو انہیں شہد ملا پانی پیش کیا گیا ، انہوں نے فرمایا : یہ تو بہت اچھا ہے ، لیکن میں اللہ عزوجل کا فرمان سنتا ہوں کہ اس نے ایک قوم کو ان کی شہوات پر معیوب قرار دیتے ہوئے فرمایا :’’ تم نے اپنی اچھی چیزیں دنیا کی زندگانی میں حاصل کر لیں اور تم نے ان سے استفادہ کر لیا ۔‘‘ میں تو ڈرتا ہوں کہ ہماری نیکیوں کا ثواب دنیا ہی میں نہ دے دیا جائے ، لہذا انہوں نے اسے نہ پیا ۔ ، رواہ رزین ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5266 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الرقاق
  • Takhreej لم اجدہ ، رواہ رزین (لم اجدہ) ۔