5255 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5255

Hadith in Arabic

وَعَن أبي هُرَيْرَة أَنَّهُ أَصَابَهُمْ جُوعٌ فَأَعْطَاهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَمْرَةً تَمْرَةً. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ انہیں بھوک لگی تو رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں ایک ایک کھجور عطا فرمائی ۔ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5255 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الرقاق
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی (2474 وقال : صحیح) ۔