5237 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5237

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا شَبِعَ آل مُحَمَّد من خبر الشَّعِيرِ يَوْمَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ حَتَّى قُبِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . مُتَّفق عَلَيْهِ

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، آل محمد (صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) نے دو دن متواتر جو کی روٹی پیٹ بھر کر نہیں کھائی حتیٰ کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وفات پا گئے ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5237 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الرقاق
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (5416) و مسلم (22 / 2970)، (7445) ۔