522 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 522

Hadith in Arabic

وَعنهُ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يمسح على الْخُفَّيْنِ على ظاهرهما. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

مغیرہ بن شعبہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا : میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو موزوں کے اوپر مسح کرتے ہوئے دیکھا ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.522 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (98 وقال : حسن) و ابوداؤد (161) ۔