5193 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5193
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلًا يَتَجَشَّأُ فَقَالَ: «أَقْصِرْ مِنْ جُشَائِكَ فَإِنَّ أَطْوَلَ النَّاسِ جُوعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَطْوَلُهُمْ شِبَعًا فِي الدُّنْيَا» . رَوَاهُ فِي «شرح السّنة» . وروى التِّرْمِذِيّ نَحوه
Hadith in Urdu
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو ڈکار لیتے ہوئے سنا تو فرمایا :’’ اپنا ڈکار کم کر ، کیونکہ روز قیامت وہ شخص لوگوں سے بہت دیر تک بھوکا رہے گا جو دنیا میں خوب سیر ہو کر کھاتا تھا ۔‘‘ شرح السنہ ، اور امام ترمذی نے اسی طرح روایت کیا ہے ۔ رواہ فی شرح السنہ و الترمذی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب الرقاق
- Takhreej ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (14 / 250 تحت 4049) بلا سند عن یحیی البکاء عن ابن عمر ، و اسندہ الترمذی (2478) وقال :’’ حسن غریب ‘‘ و سندہ ضعیف ۔ * یحیی البکاء ضعیف و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند ابن ماجہ (3351) وغیرہ ۔