5185 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5185
Hadith in Arabic
وَعَن أبي هَاشم بن عُتبَةَ قَالَ: عَهِدَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّمَا يَكْفِيكَ مِنْ جَمْعِ الْمَالِ خَادِمٌ وَمَرْكَبٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ. وَفِي بَعْضِ نسخ «المصابيح» عَن أبي هَاشم بن عتيد بِالدَّال بدل التَّاء وَهُوَ تَصْحِيف
Hadith in Urdu
ابوہاشم بن عتبہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے وصیت کرتے ہوئے فرمایا :’’ تمہارے لیے اتنا مال جمع کرنا ہی کافی ہے کہ ایک خادم ہو اور اللہ کی راہ میں (جہاد کرنے کے لیے) ایک سواری ہو ۔‘‘ احمد ، ترمذی ، نسائی ، ابن ماجہ ، اور مصابیح کے بعض نسخوں میں ابوہاشم بن عتبد یعنی تاء کے بجائے دال کا ذکر ہے ، اور یہ تصحیف ہے ۔ ، رواہ احمد و الترمذی و نسائی و ابن ماجہ و مصابیح السنہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب الرقاق
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ احمد (5 / 290 ح 22863) و الترمذی (2327) و النسائی (8 / 218 ۔ 219 ح 5374) و ابن ماجہ (4103) و ذکرہ البغوی فی مصابیح السنۃ (3 / 423 ۔ 424 ح 4027 و فیہ ’’ عتبۃ ‘‘ بالتاء) * ابو وائل رواہ عن سمرۃ بن سھم وھو رجل مجھول و روی النسائی فی الکبری (5 / 507 ح 9812) بسند حسن عن بریدۃ رضی اللہ عنہ رفعہ : ((یکفی احدکم من الدنیا خادم و مرکب)) وھو یغنی عنہ ۔