516 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 516

Hadith in Arabic

وَفِي رِوَايَةِ جَابِرٍ قَالَ: «مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلَا بَأْس ببوله» . رَوَاهُ أَحْمد وَالدَّارَقُطْنِيّ

Hadith in Urdu

جابر ؓ کی روایت میں ہے ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جس کا گوشت کھایا جائے اس کے پیشاب میں کوئی مضائقہ نہیں ۔‘‘ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.516 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej اسنادہ موضوع ، رواہ احمد (لم اجدہ) و الدارقطنی (1 / 128) * فیہ یحیی بن العلاء : متھم و متروک ، و عمرو بن حصین : متروک ۔